dawn news latest



If the spread is not controlled now, hospitalisations and deaths can once again jump and overwhelm the healthcare system. For me, there is life after death. The Assange trial should be of profound concern. India WebPortal Private Limited. New Delhi, June 6: Pakistan journalist and activist Gul Bukhari, who was abducted by unidentified pe... India.com News Desk | April 30, 2018 12:03 AM IST. MNAs Mohsin Dawar and Ali Wazir stand acquitted after court disposes of the case, according to prosecutor. Armenia confirms military positions have been hit but denies firing into Azerbaijan. Dawn News is all about Latest Breaking News and Headlines, top headlines and breaking news from UK, US, Europe, Asia, Middle East, Africa, and from across the globe. Asim Abbasi, director of Churails, in profile. Washington: NASA's Dawn spacecraft has gone silent, ending an 11-year-old historic mission to explor... Islamabad: In a major relief to United Nations-designated terrorist and 26/11 attacks mastermind Haf... Greenbelt (US), Oct 17 (AP) A federal jury began deliberating Tuesday in the trial of an investment ... Beirut, Oct 12 (AP) The Saudi contributor to Washington Post who went missing more than a week ago a... Athens, Jun 17 (AP) Greece's left-led coalition government survived a no-confidence vote in parliame... India.com News Desk | June 6, 2018 8:03 AM IST. A group of over 50 senior clerics in Pakistan has warned the government against the ban on religious congregations amidst the coronavirus outbreak and said the authorities should instead abide by religious norms and allow more worshippers in mosques to seek forgiveness from Allah. Explore The Dawn photos and videos on India.com Copyright © 2020 Bennett, Coleman & Co. Ltd. All rights reserved. The death toll has reached 4,983 after another 61 people died due to the COVID-19 in the last 24 hours, the ministry said. تعلیمی اداروں کا کھلنا اور والدین کی بڑھتی پریشانی! Time and again, the district has come into the spotlight for cases of abuse, rape and killings of children. امید ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر غور کرے گا جبکہ تعاون پر ان کے شکرگزار ہیں، امریکی سیکریٹری اسٹیٹ, ون پلس کی ڈیوائسز کو آئی فون کِلر قرار دیا جاتا ہے،کیونکہ فیچرز کے لحاظ سے فلیگ شپ فون کی ٹکر کی ہوتی ہیں مگر قیمت بہت کم ہوتی ہے۔, یوٹیوب پر اس مواد پر پابندی عائد کی جائے گی جس میں عالمی ادارہ صحت یا مقامی طبی انتظامیہ کی سفارشات سے متضاد معلومات دی جائے گی۔, انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 163 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے، گزشتہ تین ماہ میں ترسیلات زر کی صورت میں نمایاں آمدنی ہوئی ہے۔, حکومت کچھ بھی کرلے گوجرانوالہ میں جلسہ ہر صورت ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب, ریپ کے صرف ایک کیس کے ملزم کو گرفتار کیا جاسکا باقی ملزمان مفرور ہیں، ایک واقعے میں 12 سالہ نوعمر لڑکا ملزم ہے۔, کیا جو لوگ ایک بار کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، وہ دوبارہ اس خطرے سے دوچار نہیں ہوسکتے؟, ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف ہوں، امید ہے کہ شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ سے معاملات حل ہوجائیں گے، امین الحق, جسٹس مسعود عابد نقوی نے وائی ڈی اے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا۔, ریلیف کمشنر پنجاب نے پنجاب نیشنل کلامیٹی ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔, سندھ کی زمین پر اس دھرتی کے لوگوں کا حق ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ, ملکہ برطانیہ اور شاہی خاندان کی زندگی پر بنائی گئی متنازع اور شہرت یافتہ سیریز کا چوتھا سیزن آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔, انسداد دہشت گردی کی عدالت بنوں میں حج بابر علی خان نے حکومت کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کی۔, عام شہریوں کو مخصوص طبقے کے استحصال سے بچانے کے لیے وفاق نے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشی, پولیس کارکنوں کے گھروں پر چھاپہ مار رہی ہے، یوتھ ونگ کے شعیب بٹ کی فیکٹری پر بھی چھاپہ مارا، رہنما مسلم لیگ (ن), 31 دسمبر سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گی، مارچ میں سینیٹ کے الیکشن ہوں گے جن میں عمران خان کو اکثریت ملے گی، شیخ رشید, پائل گھوش نے ایک انٹرویو میں ریپ واقعے کا ذکر کرتے ہوئے ریچا چڈھا کا نام لیا تھا، جس پر انہیں ہتک عزت کے دعوے کا سامنا تھا۔, برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی میں منعقدہ عالمی مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی پی ایم اے نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر, نئے آئی فونز کے متعارف کرانے کے ساتھ کمپنی کی جانب سے پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا بھی اعلان کیا گیا۔, 2017 میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ڈھائی ارب روپے ترقیاتی سکیموں کے نام پر این اے 120لاہور کے الیکشن پر خرچ کیے، شہزاد اکبر, مانچسٹر کی کراؤن کورٹ نے بی پی ایل اور پی ایس ایل میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر ناصر کو 17ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔, گلیکسی اے 42 فائیو جی میں 6.6 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔, افغان اسپیشل فورسز نے افغان فضائیہ کی مدد سے 5 چیک پوائنٹس کو طالبان سے واپس حاصل کرلیا ہے، گورنر آفس صوبہ ہلمند, وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سر فہرست امریکا میں 78 لاکھ 58 ہزار 344 کیسز اور 2 لاکھ 15 ہزار 910 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔, آئٹم سانگس اور نیم عریاں شو کو نہ تو آرٹ مانا جاسکتا ہے اور نہ ہی یہ سیکولرزم کے آگے قابل قبول ہیں، معروف اداکار, مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کی حکومتی مشینری نے ترقیاتی کام پہلے کیا، ٹینڈر اور پیسے بعد میں جاری کیے، معاون خصوصی, موسمیاتی تبدیلی سے رونما ہونے والے حادثات سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں 2030 تک 50 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔, پنجاب سے تحریک انصاف کے آدھے ارکان پارٹی سے نکلنے کے لیے پر تول رہے ہیں، شیری رحمان, ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ٹوئیک انڈیا پر ملالہ یوسف زئی کا انٹرویو لیا تھا۔, کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں؟ پولیس اہلکار اگر ملزمان کو نہیں پکڑیں گے تو کیا کریں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان, میں چیف سلکٹر نہ بھی ہوں، تو ہیڈ کوچ ہوتے ہوئے بھی مجھے ٹیم کی شکست کی ذمے داری لینی ہو گی، ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم, چاہے کرکٹ ہو، سیاست، فیشن یا مارکیٹ ماہین سہیل نے پاکستانی لیجنڈز کی تصاویر کو مزید خوبصورت بنانے کی کوشش کی ہے۔, اشتہار میں ہندو لڑکی کو مسلمان گھرانے کی بہو دکھانے سے پیغام دیا گیا کہ ہندو خواتین مرضی سے مسلمانوں سے شادی کرتی ہیں، انتہاپسند, سیکیورٹی فورسز کی سرحدی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی حوالدار تنویر نے جام شہادت نوش کیا، ڈٖی جی آئی ایس پی آر, 6 میٹر سے زائد طویل اس بم میں 2.4 ٹن دھماکا خیز مواد موجود تھا جو تقریباً 3.6 ٹن ٹی این ٹی کے برابر ہے۔, ہم اس ڈیم سے اپنا منظور شدہ حصہ حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے, حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات گئے تکنیکی مسائل کی وجہ سے پیش آیا جس کی تفتیش کی جارہی ہے، حکام, برداشت کے فروغ اور تعمیری سرگرمیوں کو اپنی ترجیحات کا حصہ بناتے ہوئے ہم سب کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کا عزم کیے ہوئے ہیں،عمران خان, پاکستان کے پاس کشمیر پر بھارتی ظلم و ستم کو اجاگر کرنے کا ایک منفرد موقع دستیاب آیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی, مصباح الحق دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار تھے۔, حسین ترین مصری ملکہ کا کردار کوئی بھی عرب یا افریقی نژاد اداکارہ نبھا سکتی ہے مگر یہودی اداکارہ نہیں، فلمی تنقید نگار, نامعلوم شرپسندوں نے علاقے میں کام کرنے والے مزدوروں پر دستی بم پھیکا، جس کے پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 7 شہری زخمی ہوئے، پولیس, نجی یا سرکاری املاک کے غیر قانونی قبضے میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور جرمانے ادا کرنے کی سزا ہو گی، رپورٹ, اگر جمہوریت کے نام پر عمران خان کی آمریت جیسے ماڈل لائے جائیں گے تو ملک آگے نہیں جائے گا، رہنماء مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق, اے آئی آئی ایم ایس نے کہا تھا کہ اداکار سشانت سنگھ کو قتل نہیں کیا گیا اور یہ خودکشی کا کیس ہے۔, کووڈ۔19 اور ٹڈی دل نے زرعی مصنوعات کے ذریعے حاصل کی جانے والی معاش پر خاصی اثر ڈالا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک, آج اب تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید 574 مریضوں اور 11 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ 471 افراد شفایاب بھی ہوگئے۔, وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے آغاز میں بنڈل اور بڈو کے جڑواں جزیروں کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوا۔, متعلقہ حکام 2017 کی مردم شماری کے نتائج مرتب کرنے میں سنجیدہ ہیں، معاملہ تکمیل کے قریب ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل, گزشتہ جمعہ کے روز اسی کے ساتھی نے ایک حملے میں شیرنی کے جگر کو نقصان پہنچایا تھا، عہدیدار, آئی جی انعام غنی کی ہدایت پر انکوائری شروع کی گئی، سی سی پی او کے اسٹاف سمیت 4 پولیس عہدیداروں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے،رپورٹ, چند روز قبل ماڈل علیزے گبول نے وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی تھی۔, لاہور سیشن عدالت میں قائم ایف ائی اے کورٹ میں رواں سال سوشل میڈیا کے غلط استمعال پر 130 نئے کیسز دائر ہوئے۔, محکمہ صحت نے صوبے میں کووِڈ 19 کی شدت میں کمی آنے کی بنیاد پر ہیلتھ رسک الاؤنس روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، رپورٹ, پاکستان نے 193 اراکین میں سے 169 کے ووٹ حاصل کیے، اس رکنیت کی مدت 3 سال ہے جس کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا، رپورٹ, اگر اپوزیشن قرارداد پر ووٹنگ کے روز اپنے ممبران کی موجودگی کو یقینی بنائے تو وہ حکومت کو آسانی سے شکست دے سکتی ہے۔, نادہندہ اعلیٰ عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی کے لیے جاتے ہیں اور حکم امتناع حاصل کرتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر, اس فلم میں ماہرہ خان پہلی مرتبہ اداکار فہد مصطفیٰ کے ہمراہ کام کرتی نظر آئیں گی۔, پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 8.8 فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.5 فیصد رہنے اور بیروزگاری بڑھ کر 5.1 فیصد پہنچنے کا امکان ہے، رپورٹ, کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، صحت کے حکام انہیں ضروری علاج فراہم کر رہے ہیں۔, کپڑے سے بنے فیس ماسک نوول کورونا وائرس سے بچانے میں موثر ہوتے ہیں مگر اس کی ایک شرط ہے۔, گائیڈ لائنز صوبوں کی مشاورت سے تیار کی گئی جس کا اطلاق تمام اقسام کے عوامی اجتماعات پر ہوگا، این سی او سی, بلوچی سجی کو انگاروں پر پکانے سے پہلے نمک لگا کر ایک گھنٹے تک رکھ دیا جاتا ہے۔, اس سال ہر آئی فون مختلف ڈسپلے سائز اور میموری گنجائش کے ساتھ پیش کیا گیا اور قیمت کے لحاظ سے بھی متعدد آپشن دیئے گئے۔, بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے ہر ممکنہ انتظامی اقدام اٹھایا جائے، عمران خان کی ہدایت, محکمہ خارجہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ انکی ویب سائٹ پر 'نمایاں طور پر' کوئی بھی غیر ملکی فنڈنگ ظاہر کی جاسکے، امریکی سیکریٹری خارجہ, سندھ کے دانش عزیز نے 72 رنز بنائے اور آخری گیند پر چھکا لگا کر ٹیم کو 2 وکٹوں سے کامیابی دلائی۔, کووڈ 19 کے باوجود ملک میں معاشی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں لیکن اب اپوزیشن انتشار پیدا کرنے کیلئے جمع ہے، وفاقی وزیر اطلاعات, جج نے عدالتی دفتر کو ہدایات جاری کیں کہ ٹک ٹاک سے متعلق متفرق درخواستوں کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔, آئی جی سندھ کے دفتر سے جاری حکم نامے کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن ہوں گے۔, سندھ میں سب سے زیادہ 222 کیسز، پنجاب میں 128 جبکہ مجموعی طور پر 350 نئے کیسز اور 13 اموات کی تصدیق ہوئی۔, حافظ حمداللہ کی پاکستان میں جائیدادیں بھی ہوں گی ان کی شہریت پر کیسے شک کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا استفسار, آرمینیا نے اب تک 542 فوجیوں کی ہلاکت جبکہ آذربائیجان نے 42 شہریوں کی ہلاکت اور 206 زخمیوں کی تصدیق کی، رپورٹ, محبوبہ مفتی کی غیر قانونی حراست بالآخر ختم ہوگئی ہے، بیٹی التجا مفتی, انڈو پیسیفک اتحاد کا منصوبہ خطے کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، واشنگٹن سرد جنگ کی تاریخ زندہ کرنا چاہتا ہے، چینی وزیر خارجہ, پہلی بار اسلامی ملک میں ریپ واقعات میں ملوث ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا قانون نافذ کیا گیا ہے۔, یہ حملہ جنگجوؤں کی جانب سے اہم صوبائی دارالحکومت کے قریب موجود فوجی اڈوں پر قبضے کے بعد سامنے آیا، رپورٹ, افغانستان سے آخری ساڑھے 4 فوجیوں کا انخلا طالبان کی طرف سے حملوں میں کمی اور امن مذاکرات میں پیشرفت پر منحصر ہے، مارک ملے, ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی اہم ترین ویکسین کا تیسرا اور آخری مرحلہ گزشتہ ماہ ستمبر میں شروع کیا گیا تھا۔, ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان نے بینجمن نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو کی تصدیق کردی۔, ہمارے شمالی اور مشرقی سرحدوں کے ساتھ پیدا ہونے والی صورتحال سے بخوبی واقف ہیں، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ, یہ 2 سال میں اس طرح کا ہونے والا پہلے بلیک آؤٹ تھا، جس سے ہزاروں مسافر ٹرینیں اور کالج کے امتحانات تاخیر کا شکار ہوئے، رپورٹ, دونوں امریکی ماہرین کی جانب سے طریقہ کار وضع کیے جانے سے ہی آج دنیا بھر میں آسانی سے نیلامی کی جا رہی ہے، نوبیل اکیڈمی, بھارت اور چین کے سینئر فوجی کمانڈرز نے بھارتی علاقے چوشول میں ملاقات کی، رپورٹ, گزشتہ 10 ماہ میں 975 خواتین کا ریپ کیا گیا، جس میں سے 208 واقعات گینگ ریپ کے ہیں، ملزمان کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، این جی او, مجوزہ فورم مشرق وسطیٰ میں مذاکرات کے ذریعے باہمی سمجھوتوں کو فروغ اور سیکیورٹی مسائل کا سفارتی اور سیاسی حل تلاش کرے گا، رپورٹ, ہماری سلامتی اور فوجی برتری سب سے اہم چیزیں ہیں کیونکہ خطہ ابھی سوئٹزرلینڈ میں تبدیل نہیں ہوا ہے، اسرائیلی وزیر انٹیلی جنس, بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو چین نے تسلیم نہیں کیا اور سرحد میں اسی لیے کشیدگی ہے، سابق وزیراعلیٰ, بس مذہبی تہوار 'بدھسٹ لینٹ' کے اختتام کے موقع پر ایک تقریب کیلئے صوبہ چاچینگسواؤ کے ایک مندر جارہی تھی۔, سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں 10 افغان نیشنل آرمی کے اہلکار اور 3 شہری بھی ہلاک ہوئے۔, اس وقت مجھے ادویات کی ضرورت نہیں ہے، میں نے 8 گھنٹے کے دوران کوئی دوا نہیں لی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ, وائرل ہونے والی نئی ویڈیو میں بھارتی فوجیوں نے حکومت اور افسران کے لیے خود کو ’قربانی کا بکرا‘ قرار دیا۔, انصاف کے حق میں بولنے پر پاکستان اور ان تمام ممالک سے اظہار تشکر کرنا چاہتے ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ, فریقین نے سیز فائر پر آمادگی کا اظہار کیا لیکن چند منٹ بعد ہی دونوں ممالک کی فورسز نے نئے حملوں کے الزامات عائد کردیے۔, پولیس کو شبہ ہے کہ ہلاک پاکستانی اسمگلنگ ریکٹ کے لیے کام کرتا تھا۔, امریکی نیوی کے کیپٹن (ر) نیٹلیٹن کو جھوٹا بیان دینے اور انصاف کی راہ میں حائل ہونے کے جرم میں سزا سنائی گئی۔, فریقین لڑائی کے دوران شہریوں اور ان کی املاک کے تحفظ سے متعلق عالمی قوانین کا احترام کریں، کمشنر انسانی حقوق, نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے نائیجیریا کی سابق وزیر تجارت اور جنوبی کوریا کی حالیہ وزیر تجارت کو شارٹ لسٹ کردیا گیا۔, فیس بک نے 2018 میں میسنجر کو مکمل ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایپ کو سادہ بنایا جائے گا۔, ایف 17 پرو 6.43 انچ کے سپر امولیڈ ڈسپلے سے لیس ہے جس میں 1080 پی ریزولوشن اور 60 ہرٹز ریفریش ریٹ دیا گیا ہے۔, وی 20 میں 6.44 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔, پاکستان کو عالمی ترقی کے ساتھ آگے بڑھنا ہے اور تنہائی پسندانہ روش اپنانے کے بجائے اصلاحی اقدامات کرنا ہوں گے، سینیٹ کمیٹی, شیاؤمی 108 میگا پکسل کیمرے والا دنیا کا سستا ترین اسمارٹ فون بہت جلد پیش کرنے والی ہے۔, مشہور ہونے کی خاطر لڑکے اور لڑکیاں ٹک ٹاک پر فحش ویڈیوز بناکر دوسری سائٹس پر بھی شیئر کر رہے ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست, زمین سے 21 کروڑ 50 لاکھ نوری برس دور ہونے والے اس واقعے کو گزشتہ سال ریکارڈ کیا گیا تھا۔, کامیابی کے باوجود مواد تخلیق کرنے والے اپنے ذرائع آمدن کو محفوظ بنانے کے لیے دیگر پروجیکٹس کا رخ کررہے ہیں، رپورٹ, نوکیا 215 فور جی اور 225 فور جی وی او ایل ٹی ای اور ایچ ڈی کالز سپورٹ بھی موجود ہے۔, ایپل کا آفیشل ایونٹ 13 اکتوبر کو ہونا ہے مگر لیکس کا سلسلہ جاری ہے جس کو متوقع طور پر آئی فون 12 کہا جائے گا۔, ہواوے میٹ 40 سیریز کے 3 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس میں ٹیلی فوٹو ٹیکنالوجی پر توجہ دی گئی ہے۔, اس فون کو یکم ستمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جبکہ ابتدائی جھلک اگست میں گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے ساتھ پیش کی گئی تھی۔, سنگل چارج پر یہ گاڑی بیجنگ سے شنگھائی تک سفر کرسکے گی یا یوں کہہ لیں کہ کراچی سے لاہور تک۔, وہ ملازمین جو مسقل بنیادوں پر گھر سے کام کا آپشن منتخب کرتے ہیں وہ دفتر میں مختص کردہ جگہ چھوڑ دیں گے، بیان, بار بار وارننگ دیے جانے کے باوجود نامناسب اور متنازع مواد کو نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے ہی چینی ایپ کو بند کیا گیا، پی ٹی اے, اگر آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو اس حوالے سے ای میل کو پڑھنے میں ہوسکتا ہے کہ کافی تاخیر ہوجائے۔, گلیکسی ایف 41 میں 6.2 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے، جس میں واٹر ڈراپ نوچ موجود ہے۔, یہ طیارہ لندن اور نیویارک کے درمیان فاصلہ صرف 3 گھنٹے 15 منٹ میں طے کرسکے گا، جو عام پروازوں میں 14 گھنٹے میں طے ہوتا ہے۔, قدرت اور ماحول کے تحفظ کے لیے تجاویز پیش کرنے والے افراد، گروہوں یا اداروں کو ایوارڈ کے لیے منتخب کرکے انہیں رقم دی جائے گی۔, جینیاتی تدوین میں مددگار ٹول کرسپر کاس 9 کو تیار کرنے والی ماہرین کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔, کمزور پاس ورڈز کی وجہ سے ہیک اکاﺅنٹس کا مسئلہ بہت بڑھ چکا ہے تو گوگل نے اس کے لیے ایک ٹول کروم صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے۔, اٹلی سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی نے دنیا کی پہلی ایسی موٹرسائیکل تیار کی ہے جس میں ریڈار ٹیکنالوجی موجود ہے۔, ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر امریکا میں استعمال کی پابندی کا اعلان کر رکھا ہے۔, ایپل نے گزشتہ ماہ نئی اسمارٹ واچز اور آئی پیڈز متعارف کرائے اور اب نئے آئی فونز کے لیے مداحوں کا انتظار ختم ہورہا ہے۔, گوگل کی ایپس جی میل، کیلنڈر، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز اور میٹ پر مشتمل مجموعے کو گوگل ورک اسپیس کا نیا نام دینے کا اعلان کیا۔, اس ریسورس سینٹر میں ماہرین کی رہنمائی اور تفصیلات دی جائیں گی جبکہ صارفین کو اس کی زیرملکیت دیگر ایپس سے کنکٹ کرے گا۔, نوبیل کمیٹی نے 5 اکتوبر کو طب کے ایوارڈ کا اعلان کیا تھا، انعام جیتنے والوں کو ایوارڈ رواں سال دسمبر میں دیا جائے گا۔, اب سرچ انجن بنگ کو مائیکرو سافٹ بنگ کا نام دیا گیا ہے تاہم اس تبدیلی کی کوئی وجہ کمپنی نے بتائی نہیں۔, ’دوسری زندگی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ وہ دن آج بھی یاد ہے۔ اب بھی گولیوں کی آوازیں اور زخمیوں کی سسکیاں کانوں میں گونجتی ہیں۔‘, ہم یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ عمران خان کی حکومت محض چند ایسے پروجیکٹس کی تکمیل کی خاطر ضائع ہوجائے، جس کا کوئی بڑا فائدہ نہ ہو۔, یہ ہرگز دانشمندی نہیں کہ بغیر کسی سے پوچھے، کمیونٹی کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگائے بغیر اتنے بڑے پراجیکٹ کا اعلان کردیا جائے, اب آپ ہی بتائیے کہ ہم نے جس بارے میں جو سمجھا صحیح سمجھا، نہیں سمجھا تو ہمیں سمجھائیے اور ہماری الجھنیں سلجھائیے۔, ایران اپنی شمالی سرحدوں پر ترکی کی موجودگی سےخوش نہیں ہے۔ اس کےعلاوہ اسے ملک میں بڑھتی ہوئی آذری اور ترک قوم پرستی سےبھی نمٹنا ہے, 4 سال سے بھی کم عرصے میں ٹرمپ نے اپنے ملک کی شناخت کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے جتنا ماضی میں کوئی صدر نہیں پہنچا سکا۔, صحرا میں روزگار سے متعلق بات کی جائے تو بس چند ہی مواقع موجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ چرواہا بننے پر مجبور ہیں۔, اٹلی کے میلان فیشن ویک میں کام کو بےحد سراہا گیا اور مزید کام کیلئے معروف ڈایزائنرز نے بھی رابطہ کیا مگر کورونا کےباعث بات آگے نہیں بڑھ سکی۔, ٹرمپ کی بیماری کو اکتوبر سرپرائز کا نام بھی دیا گیا۔ ہر صدارتی الیکشن میں اکتوبر سرپرائز ایک بڑی خبر ہوتی ہےجو سارا رخ بدل دیتی ہے, یہ کہا جاتا ہے کہ حزبِ اختلاف کی جانب سے جو سویلین بالادستی پر دیا جانے والا زور ہے، یہ دراصل اپنے ذاتی مفادات کو بچانے کے لیے ہے۔, اگرچہ جونز کا کرکٹ کیریئر وقت سے پہلے 33 برس کی عمر میں ختم ہوگیا لیکن وہ مزید 26 سال تک مقبول رہے اور اس کی ایک وجہ بھی تھی۔, مشکلات کے باعث کئی بکروال اپنا آبائی پیشہ چھوڑ کر مزدوری کررہے ہیں اور ان مشکلات میں سرفہرست گرمی، بارشوں اور برف باری کا بڑھنا ہے, یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ روایتی خاندانی نظام کو اکثر ایک مثالی نظام سمجھا جاتا ہے تاہم اس کی مناسب تعریف شاید ہی کی گئی ہو۔, اس وقت ریاست کی طاقت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امید رکھنا کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے سیاست کے اجنبی راستے پر قدم رکھنے کے مترادف ہوگا۔, وہ کیا سمجھتے ہیں کہ میری بوڑھی ہڈیاں ہتھیار اٹھانے کے قابل نہیں رہیں؟ زمین آدمی کی عزت ہوتی ہے، ایسے کیسے قبضہ کرسکتے ہیں وہ لوگ, یہ مرتبہ کام ہے، جس کو تلاش وتحقیق کےبعد کتابی صورت میں چھاپا گیا اور منٹو کی مختلف جہتوں کے اعتبار سےان کتابوں کو عنوانات دیے گئے, آج وہ ان کے سامنے بیٹھی بول سکتی تھی، منہ مروڑ سکتی تھی، سر اٹھا کر اور آواز بڑھا کر چلا سکتی تھی مگر وہ خموش تھی۔, ’کچھ ویڈیوز میں انگریزی کہانی کی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کرتی ہوں تاکہ پاکستان میں موجود بچے ان کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔‘, نقل مکانی سےبڑھ کر کوئی دکھ نہیں۔ جن آنگنوں میں آدمی پیدا ہو، جہاں گرمیوں اور سردیوں کےموسم گزارےان کو خوشی سےچھوڑ کر کون جاتا ہے؟, 30 سال سےزائد عرصہ گزرنے کے باوجود عالمی برادری نیگورنوکاراباخ کا تنازع حل کرانےمیں ناکام ہے جس پر آذربائیجان کا صبر جواب دےرہا ہے, 6 ماہ کے وقفے کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کا یہ سفر دشوار اور صبر آزما ہےجس کو باہمی رواداری اور تحمل کےساتھ ہی آسان بنایا جاسکتا ہے, پہاڑوں کے دامن میں بہتے شفاف پانی سے ترتیب پاتا مدہم سا ترنم اور دریا میں تیرتی بطخوں کی موجودگی پرفیکٹ ہالیڈے کیلئے کافی سامان ہے, پاکستان کی نئی نسل کی 'پروفیسر ڈینو' سے واقفیت پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ہے لیکن پرانے شائقین انہیں بہت پہلے سے جانتے ہیں۔, جو لوگ پاگل ہونے سے رہ گئے تھے اس خوف کا بھی شکار تھے کہ مکمل پاگل پن کی صورت میں وہ اپنے روزمرہ کے امور کیسے سرانجام دیں گے؟, کمزور جمہوری اداروں کی وجہ سےاسٹیبلشمنٹ کا سایہ ملک کےسیاسی میدان میں بڑھ جاتا ہے تاہم سیاسی جماعتیں بھی اس صورتحال کی ذمہ دار ہیں, ابوبکر شیخ کی تحریروں کا کمال یہ ہے کہ وہ قاری کو تھوڑی بہت تخیل کے ساتھ وہی وہی کچھ دکھاتے ہیں جو خود دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں۔, معمولی رقم کا چیک تو برداشت ہوجاتا ہے مگر معمولی رویے برداشت نہیں ہوتے اور ایسے رویے معمول بن جائیں تو وہ ناقابل برداشت ہوجاتے ہیں, ٹورنامنٹ میں پاکستان کے چھاجانے کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہےکہ انہوں نے 25 گول اسکور کیے جب کہ ان کے خلاف صرف ایک گول ہوا, بلاول بھٹو اور مریم نواز کو چھوڑ کر شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر قائدین کے چہروں سے تھکاوٹ کو محسوس کرنا مشکل نہیں تھا۔, تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنےکا مقصد صرف طلبہ کو بحفاظت واپس بلانا نہیں بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہےکہ وائرس کا خطرہ کم سے کم ہو, گوڑی مندر میں پارس ناتھ کا مجمسہ دھرا رہتا تھا۔ اسے پارکر کے لوگ گوڑیچا بھی کہتے تھے۔ اسی وجہ سے اس مندر کا نام گوڑی مندر پڑگیا۔, یہ ایک عجیب وغریب سلسلہ لگتا ہےجو تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔ درحقیقت یہ دشمنی ہےجو مشرق وسطی کی سیاست اور دیگر معاملات کا احاطہ کرےگی, کراچی کو پاکستان کا سب سے زیادہ رسکی شہر قرار دیا جارہا ہے، جہاں انسانوں کے اپنے بنائے ہوئے مسائل قدرتی آفات کا سبب بن سکتے ہیں۔, دکانوں پر موجود افراد کے لیے ’بابو‘ بھوک دُور کرنے کا استعارہ تھا، لوگ اس کی راہ دیکھتے کہ کب ’بابو‘ آئے اور وہ کھانا کھائیں۔, کیا ہمیں عالمی بازار تک رسائی ملی؟کیا کبھی اہتمام کیا گیا کہ دیگر زبانوں کےقارئین ہمارا ادب پڑھیں؟ بدقسمتی سےان کا جواب نفی میں ہے, پومپیو کی سعودی عرب کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی ترغیب, ون پلس کا نیا اسمارٹ فون جو 39 منٹ میں مکمل چارج ہوسکتا ہے, یوٹیوب کا کووڈ 19 ویکسینز پر گمراہ کن ویڈیوز پر پابندی کا اعلان, ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی, 'کووڈ 18 کو کووڈ 19 کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے', قصور: 48 گھنٹے میں 4 خواتین، 3 کم عمر لڑکوں سے ’ریپ‘ کے مقدمات درج, کورونا وائرس کے صحتیاب افراد میں اس سے دوبارہ متاثر ہونے کا امکان کتنا ہے؟, ٹک ٹاک سے جلد پابندی ہٹا لی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی, لاہور ہائی کورٹ نے سیاسی جلسوں پر پابندی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی, حکومت پنجاب نے اسموگ کو ’آفت‘ قرار دے دیا, 'جزائر کے معاملے پر وفاق سے بات بھی نہیں ہوگی', پریوں کی کہانی سے بھرپور سیریز ’دی کراؤن‘, خرقمر چیک پوسٹ حملہ: خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں کےخلاف کیس واپس لے لیا, آٹا، چینی کی قیمتیں نہیں بڑھنی چاہیے تھیں لیکن بڑھی ہیں، وزیر خارجہ, پی ڈی ایم جلسے کے اعلان پر حکومت نے 'پولیس گردی' شروع کردی، احسن اقبال, بدنام کرنے کے کیس میں پائل گھوش نے ریچا چڈھا سے معافی مانگ لی, پاک فوج نے برطانیہ میں مسلسل تیسری مرتبہ بین الاقوامی ملٹری ڈرل جیت لی, آیپل کا آئی فون ایکس آر اور آئی فون 11 کی قیمت میں کمی کا اعلان, 'ٹیپا کے ذریعے مسلم لیگ(ن) نے حلقہ این اے 120 کا الیکشن چوری کیا', اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: ناصر جمشید کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کیے جانے امکان, طالبان حملوں کے جواب میں افغان فورسز کی کارروائیوں کا آغاز, دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ 87 ہزار کے قریب, اسکرین پر خواتین کی تضحیک دکھانا آرٹ نہیں، حمزہ عباسی, مسلم لیگ (ن) نے این اے 120 لاہور میں خلاف قانون ڈھائی ارب خرچ کیے، شہزاد اکبر, آب و ہوا میں تبدیلی سے ہر سال مزید موسمیاتی تباہی آئے گی، اقوام متحدہ, 'پی ٹی آئی کے ارکان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) سے رابطے میں ہیں', ملالہ یوسف زئی کی کہانی سن کر آبدیدہ ہوگئی تھی، ٹوئنکل کھنہ, ملزم پکڑنا پولیس کی ذمہ داری ہے، اس پر انعام کیسا؟ لاہور ہائیکورٹ, مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟, مصنوعی ذہانت سے تصاویر کو رنگین بنانے والی پاکستانی ڈیزائنر, بھارت: ہندو لڑکی کو مسلمان گھرانے کی بہو دکھانے کے اشتہار پر تنازع, باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید, جنگِ عظیم دوم کا بم ناکارہ بنانے کے دوران سمندر میں تباہی, 30 سال بعد راول ڈیم سے اسلام آباد کیلئے پانی حاصل کرنے کا فیصلہ, افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 9 افراد ہلاک, اسلاموفوبیا کے خلاف ہمارا مؤقف غیر متزلزل ہے، وزیر اعظم, اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی 4 ترجیحات, مصباح الحق کا چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان, ’قلو پطرہ‘ کے کردار کیلئے یہودی لڑکی کے انتخاب پر تنازع, کوئٹہ: اسمنگلی روڈ پر دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی, آزاد کشمیر میں اراضی کی ملکیت کے تحفظ کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری, 'حکومت کریک ڈاؤن کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے', بھارتی وزیر کا سشانت سنگھ کی موت کو خودکشی قرار دینے کی رپورٹ پر اعتراض, کوووڈ-19 اور ٹڈی دل کے حملوں سے سندھ کے کاشتکار متاثر, پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد، 3 لاکھ 5 ہزار صحتیاب, سندھ کابینہ نے جزائر سے متعلق آرڈیننس واپس لینے تک وفاق سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا, سندھ ہائیکورٹ: حکومت کو مردم شماری کے نتائج کی جلد تکمیل کا حکم, سی سی پی او لاہور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحقیقات کا آغاز, میرے لیے کورونا کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا، علیزے گبول, سوشل میڈیا کے منفی استعمال کے باعث مقدمات کی تعداد میں اضافہ, سندھ: ہیلتھ رسک الاؤنس کیلئے ڈاکٹروں، طبی عملے کا ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ, پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب, اپوزیشن نے پی آئی ڈی اے آرڈیننس کو ختم کرنے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی, قانونی چارہ جوئی کے سبب حکومت کے 18کھرب 56 ارب روپے پھنسے ہونے کا انکشاف, فلم ’قائداعظم زندہ باد ’میں فہد مصطفیٰ کے کردار کی پہلی جھلک, آئی ایم ایف: پاکستان میں بیروزگاری بڑھنے، شرح نمو ایک فیصد رہنے کی پیش گوئی, وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال میں کورونا وائرس کی تصدیق, کورونا سے بچاؤ کیلئے کپڑے کے ماسک کا استعمال اس احتیاط کے بغیر نہ کریں, این سی او سی نے عوامی اجتماعات سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردیں, ایپل کے اولین 5 جی ٹیکنالوجی سے لیس 4 نئے آئی فونز متعارف, وزیراعظم کی اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی،ناجائز منافع خوری کےخلاف کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت, واشنگٹن کے تھنک ٹینک غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات ظاہر کریں، مائیک پومپیو, نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سندھ کی کے پی کو شکست، سدرن کی سینٹرل پنجاب کے خلاف فتح, وفاقی کابینہ کا اجلاس، روزویلٹ ہوٹل کی مکمل ملکیت حاصل کرلی ہے، شبلی فراز, وی پی این پر ٹک ٹاک کو بند کروانے کیلئے عدالتی کارروائی, مولانا عادل خان کے قتل کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی ٹیم تشکیل, پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار 130، مزید 13 اموات, ’جس کا بیٹا ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوا، کیا اس کی شہریت پر کوئی شک کرسکتا ہے‘, نیگورنو-کاراباخ میں ہلاکتوں کی تعداد 540 سے زائد، انسانی بحران کا خدشہ, مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کردیا گیا, امریکا ایشیا پیسیفک میں محاز آرائی کروانا چاہتا ہے، چین, بنگلہ دیش: ’ریپ‘ مجرمان کے لیے سزائے موت کا قانون نافذ, امریکا کا معاہدے کے بعد طالبان کے خلاف پہلا فضائی حملہ, افغانستان سے فوجیوں کا انخلا اب بھی ’مشروط‘ ہے، امریکی جنرل, رضاکاروں پر منفی اثرات، کورونا ویکسین کا آزمائشی مرحلہ روک دیا گیا, ابوظہبی کے ولی عہد سے جلد ملاقات ہوگی، اسرائیلی وزیر اعظم, پاکستان، چین مشن کے تحت سرحدی تنازع پیدا کرنا چاہتے ہیں، بھارت, بھارت کے معاشی حب ممبئی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن, اقتصادیات کا نوبیل انعام نیلامی کے طریقہ کار وضع کرنے والے ماہرین کے نام, بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ بات چیت, بنگلہ دیش: حکومت ’ریپ‘ ملزمان کو سزائے موت کا قانون بنانے کیلئے تیار, چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئے مذاکراتی فورم کی تجویز, قطر کو ایف 35 جدید جنگی طیارے فروخت کرنے پر امریکا کی مخالفت کریں گے، اسرائیل, چین کے تعاون سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال ہوگا، فاروق عبداللہ, تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کا تصادم، 17 افراد ہلاک, افغانستان: صوبہ سرپل میں دھماکا، 13 افراد ہلاک, امریکی صدر کورونا سے ’صحتیاب‘ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس میں حامیوں کے سامنے, سینئر افسران کی بے حسی کا شکوہ کرنے والے ایک اور بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل, ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کو 'سراہتے' ہیں، چین, آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین سیز فائر کا معاہدہ چند منٹ بھی برقرار نہ رہ سکا, یونان: تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ، پاکستانی شخص ہلاک, گوانتانامو بے کے سابق کمانڈر کو 2 سال قید کی سزا, اقوام متحدہ کا نیگورنو-کاراباخ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ, پہلی بار عالمی ادارہ تجارت کی سربراہی خاتون کو دینے کی تیاری, فیس بک میسنجر کا نیا لوگو اور ڈیزائن متعارف, اوپو ایف 17 پرو اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش, ویوو کا پہلا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون پاکستان میں دستیاب, ٹک ٹاک پر پابندی، سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے پر تنقید, کیا یہ ہے دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون؟, وی پی این پر ’ٹک ٹاک‘ کو بند کرانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر, سوشل میڈیا ایپس پر پابندیوں کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل انڈسٹری غیر یقینی صورتحال کا شکار, ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون 22 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان, سام سنگ کا مہنگا ترین فون پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب, سنگل چارج پر 750 میل سفر کرنے والی کانسیپٹ گاڑی تیار, مائیکروسافٹ کا ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کی اجازت دینے کا اعلان, گوگل کا سیکیورٹی مسائل کے لیے نیا الرٹ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان, سام سنگ گلیکسی ایف سیریز کا پہلا فون متعارف, آواز سے 2 گنا تیز رفتار سے سفر کرنے والا طیارہ متعارف, ماحولیات کے لیے ’نوبیل انعام‘ جیسا ’دی ارتھ شاٹ پرائز‘ متعارف, کیمسٹری کا نوبیل انعام پہلی بار 2 خواتین کے نام, اسمارٹ فون صارفین کے لیے کروم میں بہترین فیچر متعارف, دنیا کی پہلی ریڈار ٹیکنالوجی سے لیس موٹرسائیکل, ٹک ٹاک پر پابندی: امریکی عدالت صدارتی انتخابات کے بعد فیصلہ دے گی, ایپل کے آئی فون 12 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی, گوگل کی متعدد ایپس کو اکٹھا کرنے کے عمل میں پیشرفت, فیس بک میں ذہنی صحت کے مسائل سے تحفظ کیلئے انفارمیشن ہب متعارف, طبیعات کا نوبیل انعام خاتون سمیت تین سائنسدانوں کے نام, مائیکرو سافٹ نے اپنے سرچ انجن کا نام بدل دیا, افغانستان میں گزرے دن، جب موت کے منہ سے واپسی ہوئی. Checkout for the Latest and Top News from Pakistan and around the world Get breaking news stories, videos and photos In addition to the latest news, photos, features, reviews and the latest videos are also available at Dawn Updates What if the court does not think the accusation hurts the survivor’s ‘honour’? New rules against illegal currency movement, and better foreign currency inflows and lower outflows have helped the rupee. We focus on bringing latest news updates on business, politics, tech, culture, sports and much more. Get latest Dawn news updates & stories.

Virgin Islandsbritish, Deland Zoning Map, Ysl Touche éclat Shades, Earthly Possessions Bible, Poe Pitch Darkness Burning Ground Damage, Curtin Staff Lo, Things To Do Outside In Denver, How To Pronounce Dutiful, Check Mark Icon, Wembley Park, Texas Workforce Commission Appeal Letter Sample, Macpherson Reborn, 470 Area Code, Fillyboo Maternity, Sway Song Dean Martin, Middleton Tobacco, Directions To Jacksonville Illinois, Olive And Piper Pearl Earrings, Bloom Winx Club Costume, Eit Food Accelerator, Uwo Tuition 2020-2021, Guilford County Early Voting Sites 2020, Sharath Meaning In Malayalam, Medtronic Brand Guidelines, Seattle Credit Union App, Masters In Law Without Law Degree, Neutrogena Healthy Skin Smoothing Treatment Concealer, Switch Consignment, Walmart Auto,